Header Ads

Ehsaas Rashan Program New Update 2023

Ehsaas Rashan Program New Update

Ehsaas Rashan Program New Update
Ehsaas Rashan Program New Update

السلام و علیکم آج ہم آپ کے ساتھ احساس راشن ۔ پروگرام کی ایک بڑی اہم خبر شیئر کرنے والے ہیں۔ احساس راشن پروگرام کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے اب آپ کو 4500 روپے ملیں گے یہ 2000 ہزار روپے اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو یہ بھی بتایا 
جاے گا کے رجسٹریشن کیسے کروانی ہے

Ehsaas Rashan Program New Update 2023

اس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو مزید حکومت پاکستان کے جاری کردہ پروگرام کے بارے میں بھی آپ کو اہم معلومات فراہم کریں گے، جن میں احساس تعلیمی و ظائف، با بحت بزرگ پروگرام، آغوش پروگرام اور 8270 سے زیور تعلیم کی قسط بھی جاری کر دی گئی ہے. اس کے علاوہ صحت کارڈ، معذور افراد کے کارڈ پر، با بحت کارڈ، خدمت کارڈ، کسان کارڈ اور مزدور کارڈ تمام کی اقساط جاری کر دی گئی ہیں

Ehsaas Rashan Riayat Program 2023

سب سے پہلے احساس راشن پروگرام کے بارے میں بات کر لیتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے احساس راشن رعایت پروگرام کو 01 اپریل 2203 سے مفت آٹا سبسڈی کی وجہ سے بند کر دی تھی. آپ کو رمضان شریف میں احساس راشن پروگرام کی جگہ مفت آٹا مل رہا تھا لیکن اب آپ کے لیئے خوشخبری ہے جو لوگ پہلے سے رجسٹر ہیں اس پروگرام میں ان کو 01 مئی 2023 سے پہلی قسط مل جائے گی۔

Kitny Paisy Mily Ge

Also Read: Telenor Daily Quiz Answer Today 2023

اب بات کرتے ہیں کے آپ کو کتنے پیسے ملیں گے تو دیکھیں اب تک کی معلومات کے مطابق 2000 کی قسط ہی ملے گی لیکن ۔ خبریں یہ بھی ہیں کے 2000 کی جگہ 4500 روپے دیے جائیں گے. آپ اب انتظار کریں 01 مئی 2023 کو پتہ چل جائے گا کی کتنے ملیں گے کتنے نھی

Meassage Kab Tak Mily ge

حکومت پاکستان نے 8267 سے اہل لوگوں کو میسیج بھیجنے شروع کر دیے ہیں. مزدور افراد پروگرام ۱، زیور تعلیم پروگرام، بچوں کے تعلیمی وظائف خدمات کارڈ، باہمت بزرگ کارڈ، کسان کارڈ، ان سب کے ساتھ ساتھ آغوش پروگرام کے پیسے  بھی بحال کر دیے گئے ہیں

Paisy Kahan Se Mily Ge

اب بات کرتے ہیں کہ آپ کو پیسے کیسے ملیں گے تو پیسے حاصل کرنے کے لیے آپ 
کو ایک تصدیقی مسیج موصول ہو گا جب آپ کو وہ مسیج مل جائے تو آپ نے اپنے 
 مشین سے  پیسے نکلوا لینے ہیںATMقریبی بینک کی 

مذید معلومات کے لیے روزانہ ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کیا کریں 


Official Website: ehsaas.punjab.gov.pk

The Ehsaas Rashan Program is a food assistance program launched by the Government of Pakistan as part of its Ehsaas poverty alleviation initiative. The program aims to provide food supplies to the underprivileged and vulnerable segments of society during the COVID-19 pandemic.

Under the Ehsaas Rashan Program, eligible families are provided with a monthly food package consisting of basic food items such as wheat flour, rice, sugar, oil, lentils, and tea. The program also includes the provision of an Ehsaas Langar service, which offers cooked meals to deserving individuals and families.

To be eligible for the program, families must meet certain criteria, including being registered with the National Socio-Economic Registry (NSER) and falling below the poverty line. The program also takes into account the impact of the pandemic on household incomes and aims to provide support to those who have lost their livelihoods.

The Ehsaas Rashan Program is an important initiative in addressing food insecurity and poverty in Pakistan, and it has been instrumental in providing much-needed relief to vulnerable communities during the pandemic.

Post a Comment

0 Comments